
افغانستان میں دہشت گردی تھم نہ سکی، صوبہ ہرات کی مسجد میں دھماکے سے امام مسجد سمیت 18 افراد شہید اور 21 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد ہوا جس کے نتیجے میں امام مسجد اور ممتاز عالم دین مجیب الرحمٰن انصاری سمیت 18 افراد جاں بحق مزید پڑھیں












Recent Comments