پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی۔اقوام متحدہ کے ادارے نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے کابینہ اراکین کا اعلان کردیا

نومنتخب برطانوی وزیراعظم لِز ٹَرس نے کابینہ اراکین کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریس کوفی وزیر صحت اور نائب وزیراعظم مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کاسی کوارٹنگ چانسلر اور جیمز کلیورلی وزیر خارجہ ہونگے۔ سویلا بریورمین کو وزیر داخلہ کا قلم دان سونپا گیا ہے جبکہ وینڈی مورٹن کو چیف وہپ کے مزید پڑھیں

سکھوں کا کینیڈا میں بھی ریفرنڈم برائے خالصتان کرانے کا اعلان

سکھوں کیلئے علیحدہ ملک خالصتان کے قیام پر برطانیہ، سوئٹزر لینڈ اوراٹلی میں ریفرنڈم کے بعد اب 18 ستمبر کو کینیڈا میں ووٹنگ ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سکھ فار جسٹس کے زیرِ اہتمام 18 ستمبر کو ٹورنٹو کے نواحی علاقے برامپٹن سے ریفرنڈم شروع کیا جائے گا۔ کینیڈا میں مقیم سکھوں کی جانب مزید پڑھیں

چین میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہوگئی

چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اُٹھیں اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے جب کہ مجموعی طور پر ہلاکتیں 68 ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اوپیک پلس ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا، جبکہ تیل برآمد کرنیوالے ممالک کی تنظیم اور اس کے اتحادیوں نے پیداوار میں کمی پر اتفاق کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا  کی رپورٹس کے  مطابق پیر کو اوپیک پلس اجلاس ہوا جس میں روس نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

لِز ٹَرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں

لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس اب ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ کر اپنی کابینہ کی تشکیل شروع کریں گی۔ خیال رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ مزید پڑھیں

بُرکینا فاسو میں کوفناک حادثہ، 35افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں اسکول بس اور تاجروں کے قافلے پر بارودی سرنگ دھماکے میں طلبا سمیت 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں اُس وقت بارودی سرنگ دھماکا ہوگیا جب وہاں سے فوجی حفاظت میں ایک اسکول کی بس اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے شیریں ابو عاقلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے مئی میں فلسطینی نژاد امریکی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کو قتل کرنے والا شخص کوئی عسکریت پسند نہیں بلکہ اسرائیلی فوجی تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام کی جانب سے تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘قوی امکان ہے کہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز مزید پڑھیں

برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل اپنے عہدے سے مستعفی

برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی سیکریٹری داخلہ پریتی پٹیل نے اس بات کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا ہے۔ پریتی پٹیل نے نئی پارٹی قیادت کے انتخاب کے بعد مستعفی ہونے مزید پڑھیں

چین میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 30 سے زائد افراد ہلاک

چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کے زلزلے سے 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق 2017 کے بعد سے سیچوان میں آنے والا یہ شدید ترین زلزلہ ہے، جس نے صوبے چینگڈو کے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ چین کے سرکاری ٹیلی وژن کی رپورٹ میں مزید پڑھیں