قندھار خودکش حملے میں 3 افراد ہلاک، 12 زخمی

افغانستان کے شہر اور ملک پر حکومت کرنے والے طالبان حکام کا مرکز سمجھے جانے والے قندھار میں خودکش بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق فوری طور پر کسی نے ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ نہیں کیا، اور چونکہ 11 مارچ کو رمضان مزید پڑھیں

کویت کا ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کیخلاف بڑا اعلان

کویت نے ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ کویت کی وزارت داخلہ کی طرف سے ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر وہ گرفتار ہوئے تو انھیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

خاتون ڈاکٹر کی پل سے کود کر خودکشی، والد کیلئے پیغام

بھارتی خاتون ڈاکٹر نے ممبئی کے اٹل سیتو پل سے کود کر خود کشی کر لی، 43 سالہ خاتون ڈاکٹر کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 43 سالہ خاتون ڈاکٹر کی لاش کی تلاش تاحال جاری ہے جبکہ اس کے گھر سے ایک نوٹ ملا ہے جو کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی الٹ گئی

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کی ساحلی پٹی پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

الشفا ہسپتال میں اسرائیلی فوج کا کا آپریشن چوتھے روز میں داخل، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکا سے کہا ہے کہ حماس کو شکست دینے تک غزہ میں جنگ جاری رہے گی، دوسری جانب اسرائیل کی غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بمباری کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو واراڈکار نے استعفیٰ دے دیا

آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو واراڈکار نے ملک کی حکمران جماعت کی سربراہی اور وزیراعظم کی حیثیت سے استعفے کا اعلان کردیا تاہم نئے وزیراعظم کے انتخاب تک کام کرتے رہیں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لیو واراڈکار نے ڈبلن میں ہنگامی پریس کانفرنس میں اچانک استعفے کا اعلان کیا اور بتایا کہ اپنی مزید پڑھیں

سائفرکے ذریعے امریکی سازش کاعمران خان کا الزام سراسر جھوٹ ہے: ڈونلڈ لو

 جنوبی ایشیا کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈلو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مبینہ سائفرلیک کا معاملہ درست نہیں ہے، پاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے مزید پڑھیں

ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے منفرد ملازمت

دنیا میں مہم جو افراد کی کمی نہیں ایسے ہی ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے انٹارکٹیکا میں منفرد ملازمت کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس ملازمت میں ملازمین کو دنیا کے برفانی خطے انٹارکٹیکا میں پوسٹ آفس کی میل چھانٹنے کے ساتھ وہاں موجود پنگوئن کو گننا ہوگا۔ یوکے مزید پڑھیں

4 ماہ کا بچہ کروڑوں کا مالک کیسے بن گیا؟

بھارت میں صرف چار ماہ کا بچہ کروڑ پتی بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چار ماہ کا بچہ 240 کروڑ روپے کے ساتھ ملکی تاریخ کا سب سے کم عمر کروڑپتی بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انفوسس کے بانی این آر نارائن مورتی نے اپنے چار ماہ کے پوتے ایکا گرہ روہن مزید پڑھیں

دنیا کے خوش ترین ممالک میں پاکستان کا کونسا نمبر رہا؟

یورپی ملک فن لینڈ مسلسل 7 ویں سال دنیا کا سب سے خوش ترین ملک قرار پایا ہے جبکہ پاکستان گزشتہ سال کی پوزیشن پر برقرار رہا۔ خوشی کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے تعاون سے دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری کی گئی۔ اس فہرست میں پاکستان 143 ممالک مزید پڑھیں