یوکرین نے 6 ہزار مربع کلو میٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودو میر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس سے جاری جنگ میں یوکرین نے 6 ہزار مربع کلومیٹر علاقے کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ رواں ماہ جوابی کارروائیوں میں مشرق اور جنوب میں کئی علاقے حاصل کیے۔ مزید پڑھیں

بھارت: ای بائیک کے شو روم میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آگ بھڑک اٹھی جس سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شوروم میں آگ الیکٹرک موٹرسائیکل کی چارجنگ کے دوران لگی اور اسی وجہ سے مزید پڑھیں

کینیڈا: فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد جاں بحق

کینیڈا کے میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے ٹورنٹو کے ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ دوپہر کے کھانے کے وقفے پر تھا. جبکہ دوسرے فائرنگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو تعطیل کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک بھر مزید پڑھیں

شاہ چارلس ملکہ کے نقش قدم پر چلنے کے لئےپرعزم

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ سے اپنے اولین خطاب میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے نقش قدم پر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے پارلیمنٹ کو ملکی جمہوریت کو زندگی اور سانس لینے کا آلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران کی دفاعی میدان میں اہم پیش رفت ، جدید لانگ رینج ڈرون تیار

ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا۔ ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے۔ نیا ڈرون جو آرش 1 کا نیا ورژن ہے، مقامی طورپر تیار کردہ ڈرون کے ذریعے تل ابیب اور ہائفہ کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، ایران کو جوہری ہتھیاروں کے مزید پڑھیں

ازبکستان کا تاریخی شہر ثمر قند شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکا کی میزبانی کے لئے تیار

ازبکستان کا تاریخی شہر ثمر قند شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے شرکا کی بھرپور میزبانی کے لئے تیار ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا ایک اہم اجلاس اسی تاریخی شہر میں پندرہ اور سولہ ستمبر کو ہونے جارہا ہے۔ اجلاس میں کچھ اہم فیصلے بھی متوقع ہیں کیونکہ تمام رکن مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات کا امکان

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمر قند میں 15 ستمبر سے شروع ہو گا، پاکستان، بھارت، چین، روس اور دیگر رکن ممالک کے سر براہ شریک ہوں گے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ اجلاس کے موقع پر صدر پیوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ کی مزید پڑھیں

میکسیکو: مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک

میکسیکو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس اور ایندھن ٹینکر کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شمالی میکسیکو کے ہائی وے پر مسافر بس اور ایندھن ٹینکر کے درمیان تصادم کا مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے رکن پارلیمان شیلا جیکسن نے خطاب کیا اور شہریوں میں دل کھول کر عطیات مزید پڑھیں