قازقستان کے دارالحکومت ’نورسلطان‘ کا نام 3 سال بعد پھر تبدیل

وسطی ایشیائی ملک قازقستان کے دارالحکومت ’نورسلطان‘ کا نام 3 سال بعد پھر تبدیل کردیا گیا۔ قازق صدر قاسم جومارت توقایف نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد صدارتی مدت میں اضافے اور دارالحکومت کا نام بدلنے کے بل پر دستخط کردیے ہیں۔ دارلحکومت کا پرانا اور تاریخی نام ’آستانہ’ واپس رکھ دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

نیپال میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 17 افراد ہلاک

 نیپال کے مغربی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 17 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں بارشوں نے تباہی مچادی۔ مسلسل ہونے والی بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کئی گھر مٹی کے تودے میں دب گئے۔ ریسکیو ٹیم نے تباہ مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی دمشق ایئرپورٹ پر بمباری سے 5شامی فوجی ہلاک

اسرائیلی فضائیہ نے دمشق ایئرپورٹ پر بمباری کی جس میں شامی فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ اور ملحقہ سیکیورٹی ٹھکانوں پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں شام کے 5 فوجی مارے گئے اور پروازیں معطل ہوگئیں۔ شامی فوج کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

تاجکستان اور کرغیزستان کی فوجوں میں گھمسان کی جنگ وجہ سے 24 افراد ہلاک

 جنگ بندی کے باوجود کرغیزستان اور تاجکستان کی فوجوں میں جاری سرحدی جھڑپ میں مجموعی طور پر 24 افراد مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغیزستان اور تاجکستان کی سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرحدی علاقوں سے شہریوں کو اپنے گھر بار اور مال مویشی چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل مزید پڑھیں

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کی پاکستان کےسیلاب متاثرین کیلئے مدد کی اپیل

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل کردی۔ شیلا جیکسن نے امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے سیلاب سے متاثر علاقوں کی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثر علاقوں کے دورے میں تاحد نظر پانی دیکھا۔ سیلابی پانی نے پل مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کے معاملے پر امریکا نے روس کو خبردار کردیا

امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین میں کیمیائی یا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے باز رہے۔ امریکا کے صدر جو بائیڈن نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے روس کو خبردار کیا کہ وہ یوکرین جنگ میں کیمیائی یا ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار استعمال نہ کرے۔ اگر روس نے ایسا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمینیا کی اشتعال انگیزی کے مقابلے میں آذربائیجان کی حمایت

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمینیائی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے خلاف آذربائیجان کے علاقائی سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان کے صدر الہام علیوو کی ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی وزیراعظم مزید پڑھیں

روس سے گیس فراہمی کے پراجیکٹ پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان کا اتفاق

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مزید پڑھیں

اردن میں رہائشی عمارت کے ملبے کا ڈھیر بنے سے 10 افراد جاں بحق

 اردن کے شہر امان میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے بلڈنگ کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق بدھ کے روز اردن کے دارالحکومت امان میں گرنے والی رہائشی عمارت میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں

روسی صدر ولادمیر پیوٹن پر قاتلانہ حملے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولادمیر پیوٹن پر قاتلانہ حملے کی خبر جنرل ایس وی آر ٹیلی گرام چینل کی جانب سے دی گئی تاہم یہ اطلاعات فراہم نہیں کی گئیں کہ روسی صدر پر قاتلانہ حملہ کب ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدر کی لیموزین گاڑی کا بائیں جانب کا اگلا مزید پڑھیں