انجلینا جولی کا سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے دادو کا دورہ

انسان دوست، ہولی وڈ اداکارہ اور سماجی کارکن انجلینا جولی منگل کی دوپہر پاکستان پہنچی ہیں تاکہ وہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے براہ راست بات اور ان کی مدد کرسکیں۔ انجلینا جولی اس وقت سندھ کے ضلع دادو کے دورے پر ہیں جہاں وہ سیلاب کی وجہ سے نقصانات کا جائزہ لے رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

ہر 4 سیکنڈ میں ایک فرد کی بھوک کی وجہ سے موت

ہر 4 سیکنڈ میں ایک فرد بھوک کی وجہ سے ہلاک ہوجاتا ہے۔ یہ انکشاف 200 سے زیادہ این جی اوز نے ایک کھلے خط میں کرتے ہوئے بھوک کے بحران کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی اقدامات پر زور دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر 75 ممالک سے تعلق مزید پڑھیں

میکسیکو میں 7.6 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم

شمالی امریکی ملک میکسیکو کے بندرگاہی شہر مانزنیلو میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے ایک اسپتال، رہائشی عمارت اور جیم کو شدید نقصان پہنچا۔ جیم کی اوپری منزل کا حصہ گرنے سے دو افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے۔ کھمبے، مزید پڑھیں

تائیوان کے معاملے پر امریکا اور چین ایک بار پھر آمنے سامنے

تائیوان کے معاملے پر امریکا اور چین میں ایک بار پھر ٹھن گئی، امریکی صدر جوبائیڈن کے تائیوان پرحملے کی صورت میں دفاع کرنے کے بیان پر چین نے سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ اگرچین نے تائیوان پر حملہ کیا توامریکا اس کا مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی اسکول پر فائرنگ، 6 بچے ہلاک، 17 زخمی

میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹر نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک اسکول پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 6 طلبا ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ میانمار کے علاقے سینگوگ میں فوجی ہیلی کاپٹر نے ایک اسکول پر اندھا دھند مزید پڑھیں

ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان اسلامی امارات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں یہ رشتے ملتے جلتے ہیں ہمیں ایک دوسرے کی بہت ضرورت ہے۔ سچ ٹی وی کی اینکر پرسن بتول راجپوت کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان اسلامی امارات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امارات اسلامیہ، پاکستان اور مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں بادشاہ کا استقبالیہ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے آنے والے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں بادشاہ چارلس کی جانب سے بکنگھم پیلس میں استقبالیہ دیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے بھی استقبالیہ میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، فرانس کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی چین اور روس کو تنبیہ، دوبارہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور روس کو زبردست وارننگ دی ہے اور امریکی معیشت کی بہتری کے لیے پُرامید ہیں جبکہ بہت سارے لوگ ان کے دوبارہ انتخابات لڑنے پر حیران ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سی بی ایس ’60 منٹ’ پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے جو مزید پڑھیں

روس کاانتہائی جارحانہ قدم ، یوکرین کےجوہری پلانٹ پر حملہ کردیا

روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں جوہری پلانٹ زاپوریژیا پر میزائل حملہ کیا۔ میزائل مزید پڑھیں

چین میں کورونا بس حادثے کا شکار؛ 27 مریض ہلاک

 چین میں کورونا کے مریضوں کو قرنطینہ سینٹر لے جانے والی بس خطرناک موڑ پر بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 27 مریض ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے گوئیژو میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 50 کے قریب مریضوں کو ایک مزید پڑھیں