سمندری طوفان سے امریکی ریاست فلوریڈا تاریکی میں ڈوب گیا

سمندری طوفان “آئن” امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ریاست کے لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ریاست میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہیں جبکہ 10 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوچکے ہیں۔ امریکی ریاست مزید پڑھیں

چین کے ریسٹورینٹ میں آتشزدگی، 17 افراد ہلاک

چین کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر چانگچون کے ایک ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ میں 17 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ تاحال ریسٹورینٹ میں لگنے والی آگ کی وجہ مزید پڑھیں

ویتنام میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم

ویتنام میں سمندری طوفان نورو نے تباہی مچادی۔ طوفان کے باعث ہزاروں افراد بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نورو نے ویتنام کے وسطی علاقے کا رخ کیا۔ بدھ کی صبح دانانگ شہر میں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان ٹکرایا تو بلند عمارتیں بھی مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں ہندو یاتریوں کی کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 61 ہوگئی

بنگلا دیش کے دریا میں کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 61 ہوگئی،دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ریسکیو اور بحریہ کے غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے مزید 10 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔جس کے بعد ہلاکتوں مزید پڑھیں

محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلا وزیراعظم مقرر

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا، وزراء کونسل میں بھی تبدیلیاں کردیں۔ شاہی فرمان کے مطابق خام حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزراء کونسل میں رد و بدل کی بھی منظوری دیدی۔ فرمان کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے مزید پڑھیں

امریکی تنقید پر چین کا ردعمل؛ پاکستان کی ہر ممکن مدد کا عزم

 امریکا کی تنقید کے جواب میں چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے دوست ملک پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے پاکستان کا قرض معاف کرنے یا فی الحال اقساط معطل مزید پڑھیں

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات، غیر ملکی سربراہان کی شرکت

جاپان کے مقتول سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں ملکی تاریخ کے 55 برسوں میں پہلی مرتبہ مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ 19 توپوں کی سلامی دی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق شنزو آبے کی راکھ ان کی بیوہ کےحوالے کیا گیا، جس کے بعد راکھ(باقیات) ٹوکیو کے بڈوکان پنڈال میں مزید پڑھیں

جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا حق حاصل ہے، روس کا جارحانہ بیان

روس نے ایک بار پھر دنیا پر واضح کردیا ہے کہ ماسکو اور اس کے اتحادیوں کے خلاف جارحیت کے جواب میں وہ جوہری ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدویدیف نے کہا کہ ماسکو کو اپنے جوہری نظریے کی سختی سے مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو 45 کروڑ ڈالرزمزید امداد دینے کا اعلان

امریکا یوکرین کو سویلین سکیورٹی امداد کے لیے 45کروڑ ڈالرز سے زائد رقم دے گا۔ امریکا نے فوجی امداد کے بعد یوکرین کو سویلین امداد دینے کا بھی کہا ہے،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین کو 45 کروڑ 75 لاکھ ڈالرز کی سویلین امداد فراہم کرے گا۔ سویلین امداد یوکرین مزید پڑھیں

روسی شہرایزیوسک میں اسکول میں فائرنگ، 7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

روس کے شہرایزیوسک میں ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 بچوں سمیت 13افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس میں اسکولوں پر حملوں کی کڑی کا یہ نیا واقعہ ہے جبکہ ماضی میں اس طرح کے واقعات نے روس کو ہلا کر رکھ مزید پڑھیں