چار ممالک میں خالصتان ریفرنڈم، خودمختار سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ

 چار ممالک میں خالصتان ریفرنڈم، تقریباً208,000 سکھوں نے حصہ لیا جس میں بھارتی پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے، ایک خودمختار سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔ گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والی اس ریفرنڈم مہم کے تحت اب تک برطانیہ، جنیوا، اٹلی اور کینیڈا میں 4 ریفرنڈم ہو چکے ہیں مزید پڑھیں

کابل میں تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکا؛ 19 افراد جاں بحق متعدد زخمی

 افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت برچی میں تعلیمی ادارے کے باہر ہوا جہاں داخلہ ٹیسٹ جاری تھے۔ مزید پڑھیں

مصری صدر کا شہباز شریف کو فون، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی امداد پر مصری صدر اور عوام سے اظہار تشکر مزید پڑھیں

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ عالمی دہشت گردی ہے: پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران زیر سمندرپائپ لائنوں میں لیکیج کا معامہ زیر غور آیا۔ دوران گفتگو روسی صدر پیوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں کے خلاف تخریب کاری مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان کی زد میں، 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں ریاست فلوریڈا میں آندھی اور موسلا دھار بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔  امریکا میں سمندری طوفان ای این کے باعث سیلابی پانی ساحلوں سے سیکڑوں میل دور تک کئی کئی فٹ تک کھڑا ہوا ہے، طوفان کے باعث مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی سفاکیت سے فلسطینی بچے بھی محفوظ نہیں، خوف سے بچہ جاں بحق

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نے ایک اور معصوم فلسطینی کی جان لے لی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے خوف سے 7 سالہ ریان کا دل بند ہوگیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسکول سے واپس آتے ہوئے ریان اور دیگر بچوں کا اسرائیلی فوجیوں نے پیچھا کیا تھا۔ میڈیا کے مطابق ریان اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی موت کی وجہ کیا تھی؟ سچ سامنے آگیا

برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کا انتقال 8 ستمبر کو ہوا تھا اور اب ان کی موت کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ملکہ الزبتھ دوم کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ 29 ستمبر کو جاری کیا گیا۔ 96 سالہ ملکہ کا انتقال 8 ستمبر کو سہ پہر 3 بج کر 10 منٹ کو بالمورال کیسل میں ہوا تھا مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی دہشت گردی، فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق، 44 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر واقع شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی بہیمانہ فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔ میٓڈیا رپورٹس مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی درجنوں گاڑیاں جنین کے کیمپ میں داخل ہوئیں اور اندھا دھند فائرنگ کی جس سے 4 فلسطینی جاں بحق اور 44 زخمی ہو گئے۔ میڈیا مزید پڑھیں

امریکا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کے نئے معاہدے پر بھارتی اعتراضات مسترد

 امریکا نے پاکستان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کے نئے معاہدے پر بھارتی خدشات مسترد کر دئیے۔ بھارت کو امریکا کی طرف سے ایف 16 طیاروں کی اپ گریڈیشن پر اعتراض کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کو امریکی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں خفت کا سامنا کرنا پڑا۔ واشنگٹن میں ملاقات کے مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی اور ان کے سابق مشیر کو 3 سال قید کی سزا سنادی  

میانمار کی ایک عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی اور ان کے سابق اقتصادی مشیر آسٹریلوی سین ٹرنل کو 3 سال قید کی سزا سنادی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں پر سرکاری راز ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا تھا، جس میں زیادہ سے زیادہ 14 سال کی سزا ہے تاہم انہوں مزید پڑھیں