امریکا، آسٹریلیا، اور جاپان کا چین کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

امریکا، آسٹریلیا اور جاپان نے چین کے خلاف مل کر کام کرنے کا عزم کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تینوں ملکو ں کے وزرائے دفاع نے فوجی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ آبنائے تائیوان اور خطے مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان ’ایئن‘ سے بڑے پیمانے پر تباہی، 44 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں طاقتور طوفان ’ایئن‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہوگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق کیوبا میں تباہی مچانے کے بعد فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرایا گو اب یہ طوفان کیرولائنا کے ساحل جارج ٹاؤن پہنچ چکا ہے لیکن فلوریڈا میں تباہی کی مزید پڑھیں

روس کا ریزرو فوج کی تعداد بڑھانے کا منصوبہ ملتوی

روس نے فوج میں مزید جوانوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس منصوبے کو ملتوی کرنے کا فیصلہ نظام پر پڑنے والے ضرورت سے زیادہ بوجھ کو کم کرنے کی غرض سے کیا گیا مزید پڑھیں

انڈونیشیا: فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 129 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملانگ کے علاقے میں واقع اسٹیڈیم میں اریما ایف سی اور پرسی بایا سرابیا کے درمیان ہفتے کی شام کھیلے گئے میچ کے دوران پرسی بایا نے 2 کے مقابلے میں 3 گول مزید پڑھیں

مسٹر پیوٹن آپ ہمیں ڈرا نہیں سکتے: جوبائیڈن نے روسی صدر کو خبردار کر دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب کی حالیہ تقریر کے بعد انہیں خبردار کردیا۔روسی صدر پیوٹن نے گزشتہ روز یوکرین کے 4 خطوں کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا اوراس موقع پر انہوں نے ان علاقوں کے دفاع کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی بھی دھمکی دی۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

برکینافاسو میں فوجی بغاوت نے پھر سے سر اٹھا لی

فوج کے ایک اور گروپ نے اقتدار پر قابض فوجی لیڈر کو معزول کردیا۔ مغربی افریقی ملک برکینافاسو میں ایک سال کے دوران دوسری مرتبہ فوجی بغاوت ہوگئی۔ فوج کے ایک گروپ نے کیپٹن ابراہیم ٹرور کی قیادت میں اقتدار پر قابض دوسرے فوجی لیڈر پال ہنری دمیبا کو بغاوت کرکے معزول، عبوری حکومت کو مزید پڑھیں

مودی حکومت نے پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا: بھارتی میڈیا

انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار پھر بلاک کردیا ہے، بھارتی میڈیا نے بند کیے گئے پاکستانی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا اسکرین مزید پڑھیں

برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی ریل ہڑتال

برطانیہ میں گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سےبڑی ریل ہڑتال آج کی جارہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریل ہڑتال تنخواہیں بڑھانے اور دیگرشرائط پرمذاکرات میں ناکامی کےبعد کی جارہی ہے۔ یہ ہڑتال ایسےوقت ہو رہی ہےجب برمنگھم میں کنزرویٹوکانفرنس جاری ہے، مطالبات کے حق میں ریلوےسروس کے40ہزارملازمین ہڑتال کررہےہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ مزید پڑھیں

انڈونیشیا خوفناک زلزلے کی ذد میں، ہلاکتیں

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی اور درجن سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں زلزلے نے تباہی مچادی۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مزید پڑھیں

روس نے سلامتی کونسل میں پیش کردہ امریکی قرارداد ویٹو کردی

روس نے یوکرین کے 4 علاقے ضم کرنے کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں روسی اقدام کی مذمت اور یوکرین کی سرحدوں میں تبدیلی کو تسلیم نہ کرنے پر زور دیا گیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قرارداد میں مزید پڑھیں