کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

کینیڈین حکومت نے پہلی بار غیر ملکی ورک پرمٹ رکھنے والے ورکرز اور عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی حکومت نے پہلی بار غیر ملکی ورک پرمٹ رکھنے والے ورکرز اور عارضی رہائشیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان مزید پڑھیں

عیدالفطر پر 9 چھٹیوں کا اعلان

دنیا بھر میں رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ہوچکا ہے جس کے بعد مسلمان عید کا تہوار منائیں گے ترکیہ میں عیدالفطر پر 9 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے اور اس کا دوسرا عشرہ ’’مغفرت‘‘ شروع ہو چکا ہے۔ رمضان کے اختتام پر مزید پڑھیں

روسی دارالحکومت میں کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک، 115 سے زائد زخمی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں پیرس کے بتاکلان تھیٹر کی طرز کے دہشتگرد حملے میں کم ازکم 60افراد ہلاک جبکہ 115سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے کے قریب تین دہشتگردوں نے لوگوں سے بھرے ہوئے کراکس سٹی ہال میں گھس کر اندھا مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں ک تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 13 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 32 ہزار مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 70 سے زائد روہنگیا شہری لاپتہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے کہا ہے کہ انڈونیشیا کے صوبہ آچے کے ساحل پر کشتی الٹنے کے بعد 70 سے زائد روہنگیا شہری ’ہلاک یا لاپتا‘ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق یو این ایچ سی آر نے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ملازمتوں سے متعلق اہم بیان

سعودی عرب میں وزارت سیاحت کی جانب سے ملازمتوں سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزارت سیاحت کی جانب سے مملکت میں ملازمتوں کی فراہمی کے حوالے سے جعلی ای میلز یا اشتہارات سے خبردار کیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق جعل سازوں کی جانب سے وزارت مزید پڑھیں

حماس سے نمٹنے کیلئے دیگر طریقے ہیں، اسرائیل کا گرینڈ فوجی آپریشن ’غیر ضروری‘ ہوگا: امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ کے شہر رفع میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری اور غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں۔ بڑے آپریشن سے امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادار ے مزید پڑھیں

آئندہ پیر تک بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آئندہ پیر تک بارش، گرد آلود ہوائیں چلنے اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ سعودی عرب موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر، جازان، الجوف، حائل، ریاض، قصیم، منطقہ الشرقیہ، تبوک اور حدود شمالیہ آئندہ پیر تک موسمی اتار چڑھاؤ کی زد میں رہیں مزید پڑھیں

غیر ملکی طلبہ کے لیے ویزا قوانین، آسٹریلیا نے اہم فیصلے کر دئیے

آسٹریلیا رواں ہفتے سے غیر ملکی طالب علموں کے لیے سخت ویزا قوانین نافذ کرنے کے لیے تیار ہے، جس کا مقصد تارکین وطن کے ریکارڈ اعداد و شمارمیں کمی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مائیگریشن کی سطح میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے طالب علموں اور گریجویٹ ویزوں مزید پڑھیں

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال گرفتار

بھارت کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال پر بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شراب پالیسی میں دھوکہ دہی کے ذریعے منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کیے ہیں۔ واضح رہے کہ 2022 میں دہلی حکومت کی نافذ مزید پڑھیں