
ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 176 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے بعد آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ سری لنکا کی مزید پڑھیں












Recent Comments