
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے، جس کے بعد یہی دونوں ٹیمیں فائنل میں ایشیا کپ کے ٹائٹل کیلئے میدان میں اتریں گی۔ دبئی میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ مزید پڑھیں












Recent Comments