
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف اپنی سر زمین پر کھیلی جانے والی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں تین ایک روزہ اور اتنے ہی میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان مزید پڑھیں












Recent Comments