نوجوان ٹیم کو لڑانا چاہتا ہوں تاکہ دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں: شاداب خان

افغانستان کے خلاف تین ٹی20 میچز کیلئے کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے شاداب خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کو لڑانا چاہتا ہوں تاکہ دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم مزید پڑھیں

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اسکواڈ میں شاداب خان (کپتان)، اعظم خان، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، افتخار احمد، محمد حارث، محمد نواز، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شان مسعود، عماد مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 166 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ یونائیٹڈ کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بابر اعظم کی جگہ ٹام کوہلر کیڈمور پشاور زلمی کی قیادت کر رہے ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور مزید پڑھیں

عثمان کی تیز ترین سنچری، سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہر

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے ملتان سلطانز نے اپنی شاندار فارم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عثمان خان کی ریکارڈ ساز تیز ترین سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج واحد میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطان کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے لئے یہ میچ بہت اہم ہے۔ ، محمد رضوان ملتان سلطانز کو لیڈ کر رہے ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے کپتان وکٹ کیپر بلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: فخر کی شاندار سنچری، لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں کے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے ہی مزید پڑھیں

آزربائیجان کی سپر لیڈی نے 2023 میں اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا

آذربائیجانی پہلوان ماریا سٹیڈنک (50 کلوگرام) نے 2023 میں اپنا پہلا بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ متعدد اولمپک تمغے جیتنے والے، دو بار کی عالمی چیمپئن اور آٹھ بار کی یورپی چیمپئن صوفیہ، بلغاریہ میں ہونے والے ڈین کولوف اور نکولا پیٹروف ٹورنامنٹ کی فاتح بن گئیں۔ اولمپک گیمز، عالمی اور یورپی چیمپئن شپ کی مزید پڑھیں

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سیریز کے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز 25 مزید پڑھیں

شاداب خان نے صائم ایوب کو مستقبل کا سپر اسٹار قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پشاور زلمی کے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کو مستقبل کا سپر اسٹار قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دی۔ مزید پڑھیں