
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اکثر اپنی دلچسپ ویڈیوز اور تصاویر کے ذریعے مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اس مرتبہ شاہنواز دھانی نے خود نہیں بلکہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے ان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ مزید پڑھیں












Recent Comments