
قومی کرکٹر حسن علی نے پتنگ بازی پر پابندی کو ہوا میں اڑا دیا، گوجرانوالہ میں گھر کی چھت پر پتنگ بازی میں مصروف دکھائی دیئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کرکٹر حسن علی قانون شکنی پر اتر آئے، گھر کی چھت پر پتنگ بازی کرتے رہے۔ ان کی پتنگ بازی کرتے ویڈیو منظر عام مزید پڑھیں












Recent Comments