آن لائن فٹنس ٹیسٹ کے بعد اب پی سی بی نے کھلاڑیوں کیلئے کونسا اہم منصوبہ پیش کردیا؟ دلچسپ خبر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آن لائن فٹنس ٹیسٹ کے بعد کرکٹرز کو ویڈیو لنک سے لیکچر دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی حکام کے مطابق سابق کرکٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے موجودہ کھلاڑیوں کو کھیل کے گر سکھائیں گے۔ جاوید میانداد، وسیم اکرم، محمد یوسف، یونس خان اور معین خان مزید پڑھیں

دھونی دوبارہ کبھی بھی بھارتی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے

سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی دوبارہ کبھی بھی بھارتی ٹیم کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے اور ان کا کیریئر ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر روہت شرما کے ساتھ بات مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث ڈچ فٹبال لیگ بھی منسوخ کردیا گیا

کورونا وائرس کے باعث ڈچ فٹ بال کے اہم میگا ایونٹ کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ کرونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں سماجی اور معاشرتی سرگرمیاں معطل ہیں، وہیں کھیلوں کے میدان بھی ویران ہوگئے ہیں۔ ڈچ حکومت نے اہم میگا ایونٹ ڈچ فٹ بال لیگ “اریڈیوی سی” بھی عالمی وبا کے مزید پڑھیں

قومی ویمن کرکٹر ثناء میر نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ بالآخر عوام کو سنادیا، دنیائے کرکٹ سے اہم خبر آگئی

قومی ویمن کرکٹر ثناء میر نے کرکٹ کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ ثناء میر نے 15 سالہ کرکٹ کیرئیر کو خیر آباد کہہ دیا انہوں نے 226 بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی جبکہ ثناء میر نے 2009 سے 2017 تک 137 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کی۔ ایبٹ آباد سے مزید پڑھیں

جرمن فٹبال لیگ دوبارہ شروع کرنےکا اعلان

جرمن فٹبال فیڈریشن نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران جرمن فٹبال لیگ 9 مئی سےشروع کرنےکا اعلان کر دیا۔ جرمن فیڈریشن کا کہنا ہے کہ تمام میچز بغیر تماشائیوں کےہوں گے اور میچز سے پہلےکھلاڑیوں کے کورونا کےٹیسٹ ہوں گے۔ جرمن فیڈریشن کے مطابق میچزکا انعقادجرمن حکومت کی اجازت سےمشروط ہے اور کورونا کی مزید پڑھیں

جس مقام پر مجھے ہونا چاہیے تھا وہاں تک نہیں جاسکا: اسد شفیق

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ جس مقام پر مجھے ہونا چاہیے تھا وہاں تک نہیں جاسکا۔ کراچی سے ٹيسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر 6 پر بیٹنگ کرنا پڑتی ہے، اس نمبر پر لمبی اننگز کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ اسد شفيق نے اعتراف مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں، ایک اور معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف پہلوان اور سابق اولمپیئن استاد حاجی محمد افضل شیر کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ نامور پہلوان حاجی محمد افضل 85 سال کی عمر میں نیویارک میں کورونا وائرس کے باعث وفات پا گئے۔ حاجی محمد افضل 7 اپریل 1935 کو پیدا ہوئے تھے اور 1960 میں صدر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز ملتوی

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان جون میں ہونے والی کرکٹ سیریز ملتوی کر دی گئی۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے جون کے شروع میں سری لنکا کا دورہ کرنا تھا جسے کورونا وائرس کے باعث ملتوی کیا گیا۔ سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مزید پڑھیں

امام الحق نے بغیر تماشائیوں کے میچز کرانے کی مخالفت کردی

‏ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے بغیر تماشائیوں کے میچز کرانے کی مخالف کردی۔ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق ویڈیو لنک کے ذریعے صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ فٹنس ٹیسٹ کا تجربہ اچھا رہا، محدود وسائل میں سب نے اچھی کوشش کی، گھر میں جم کی سہولت مزید پڑھیں

اسٹارکھلاڑی عادل رشید پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد

انگلینڈ کی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی عادل رشید کو ٹیکس میں ہیر پھیر کرنے پر 36 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا گیا۔ بریڈ فورڈ میں پیدا ہونے والے عادل رشید کے والدین کا تعلق پاکستان کے علاقے میرپورآزاد کشمیر سے ہے۔ ٹولر لین کے علاقے میں رہائش پذیرعادل رشید نے 2013 مزید پڑھیں