شعیب اختر اورتفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہیے: محمد یوسف

سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ ‏کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے مزید پڑھیں

باسط علی بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کر چکے ہیں“ پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

باسط علی بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کر چکے ہیں“ پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا پاکستان کر کٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف عباسی نے کہا ہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹ باسط علی بھی میچ فکسنگ کا اعتراف کر چکے ہیں لیکن صرف سلیم ملک مزید پڑھیں

ذوالقرنین حیدر کا عمر اکمل پر تاحیات پابندی اور جائیداد ضبط کرنے کا مطالبہ

میچ فکسنگ کیس میں عمر اکمل پر پابندی کے معاملے میں وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر بھی میدان میں آگئے۔ ذوالقرنین حیدر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کو کم قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے۔ ذوالقرنین حیدر نے مطالبہ کہا کہ عمر اکمل کی مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کی منگیتر نے انگلش پریمیئر کے سربراہ کو خط لکھ کر سعودی ولی عہد کو بڑے امتحان میں ڈال دیا

مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے انگلش پریمیئر کے سربراہ کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ سعودی شاہی خاندان کو انگلش فٹبال کلب فروخت نہ کیا جائے اور وہ اس سلسلے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ برطانوی خبررساں ادارے انڈیپینڈنٹ کے مطابق انگلش فٹبال کلب نیو کاسل یونائیٹڈ کو سعودی ولی مزید پڑھیں

جھوٹ پر مبنی نوٹس موصول، شعیب اختر کا دمدار جواب تیار

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کی طرف سے ہرجانے کا نوٹس موصول ہوا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا نوٹس موصول ہوگیا ہے، جو کہ جھوٹ پر مبنی اور من گھڑت ہے۔  I’ve received مزید پڑھیں

پی سی بی کو پڑا بڑا دھچکا، آئی سی سی ٹی20 رینکنگ منظرِ عام پر آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان ٹی20 اور بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے ہیں۔ ٹی20 رینکنگ میں27 ماہ کے بعد پاکستان کی تین درجے تنزلی کے ساتھ پہلے سے چوتھے نمبر پرآ گیا ہے۔ آسٹریلیا اور سری لنکا سے سیریز میں شکست قومی ٹیم مزید پڑھیں

معروف فٹبالر کی کورونا رپورٹ چوتھی بار بھی مثبت آگئی

ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر پاؤلو دیبالا کی کوروناٹیسٹ رپورٹ ایک بار پھر مثبت آگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے مشہور کلب یوونٹس کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اور ان کی دوست اوریانا گزشتہ 6 ہفتوں سے کروناوائرس کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاؤلو نے مہلک وائرس میں مزید پڑھیں

وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ کا قانونی نوٹس

وکلا کے خلاف توہین آمیز گفتگو کرنے پر شعیب اختر کو ساڑھے چار کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ لاہور کے رہائشی ایڈووکیٹ یاور ذوالفقار نے اپنے وکیل ندیم سرور کی وساطت سے شعیب اختر کو قانونی نوٹس بھجوایا جس کے متن میں کہا گیا ہےکہ شعیب اختر نے اپنے بیان میں وکلا مزید پڑھیں

شعیب اختر نے مناسب اور تلخ سچائی کا اظہار کیا ہے: یونس خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے پی مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے قیمتی جرسی اور بلا نیلامی کیلئے کردیا پیش

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کورونا وائرس کے خلاف ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کے لیے اپنی قیمتی جرسی اور بیٹ نیلامی کے لیے پیش کردیا۔ اظہر علی نے وائرس کے خلاف وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے اپنے کرکٹ کیریئر کی دو قیمتی چیزوں کی نیلامی مزید پڑھیں