
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد یا منسوخی کے حوالے سے آئی سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، دبئی میں ہونے والی بورڈ میٹنگ کے بعد معاملہ 10 جون تک موخر کر دیا گیا، حتمی فیصلہ 2 ہفتے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد کا مزید پڑھیں












Recent Comments