کلب ہو یا انٹر نیشنل میچ اپنی اننگز کو پلان کرتا ہوں: بابر اعظم

پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابرا عظم کا کہنا ہے کہ میدان میں جانے سے 5 منٹ قبل وہ اپنی اننگز کو پلان کرتے ہیں خواہ میچ کلب کرکٹ کا ہو، فرسٹ کلاس کرکٹ کا یا انٹر نیشنل ہو۔ قائد اعظم ٹرافی کی سینٹرل پنجاب ٹیم کے ویڈیو سیشنز کا سلسلہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کے متعلق اہم اعلان

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستقبل میں سیاست میں نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے فلاحی کاموں کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان ان دنوں بلوچستان کے دورے پر ہیں جہاں وہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے توسط سے مستحق افراد میں مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کرکٹرز کی نئی کھیپ تیار کرنے کیلئے پْرعزم

ثقلین مشتاق قومی کرکٹرز کی نئی کھیپ تیار کرنے کیلیے پْرعزم ہیں، ہائی پرفارمنس سینٹر میں شعبہ انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صرف اسپن ہی نہیں تمام شعبوں پر نظر ہوگی،سینئر اور جونیئر ٹیموں کے کوچز کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو آئی پی ایل میں کیوں ’’کالو‘‘ کہا جاتا تھا؟ اہم انکشاف سامنے آ گیا

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے انکشاف کیا کہ آئی پی ایل کے دوران انہیں ’’کالو‘‘ کہا جاتا تھا۔ ڈیرن سیمی نے انڈین لیگ میں رنگت کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ سن رائزرز حیدرآباد کی جانب سے کھیلنے کے دوران انہیں اور تھشارا مزید پڑھیں

میں غریبوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں: شاہد آفریدی

اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لوگوں کی خدمت کا سفر گزشتہ 3 ماہ سے جاری ہے تاہم میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جس کے مطابق 9 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیے گئے ہیں جبکہ 9 مزید کھلاڑیوں کو ایمرجنگ کیٹیگری کے کنٹریکٹس ملے ہیں۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں میں بسمعہ معروف اور جوریہ خان کو اے کیٹیگری میں مزید پڑھیں

ایک ہی ٹارگٹ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنانا ہے: ثقلین مشتاق

‏پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئر ڈویلپمنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنانا اور غلبہ دلانا ہے اور اس کے لیے ہائی پرفارمنس سنٹر اور کوچز کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کے متعلق عماد وسیم کا اہم بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ اس سال دورہ انگلینڈ کے ساتھ کرکٹ میں واپسی کے شدت سے منتظر ہیں، یہ کافی اہم سیریز ہے جس سے کرکٹرز کو اپنی روٹین کی زندگی میں واپسی کا موقع ملے گا۔ 31 سالہ کرکٹر عماد نے کہا کہ صرف کرکٹ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔ کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی لینڈ منتقل مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ کیلئے ویسٹ انڈیز کے کون سے اہم کھلاڑی ٹیم میں شامل؟ جان لیں اس خبر میں

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ جس میں چودہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ گیارہ ریزورز کھلاڑی شامل ہیں۔ ڈیرن براوو، شمرن ہٹ میئر اور کیمو پال نے انگلینڈ کا دورہ کرنے سے مزید پڑھیں