
فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم میں واپسی کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کی ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کے حوالے سے گزشتہ روز میڈیا پر یہ خبریں چلنا شروع ہوئیں کہ محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ دیا ہے اور وہ بورڈ کو خود اس حوالے آگاہ کریں گے۔ محمد مزید پڑھیں












Recent Comments