دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم،اظہرعلی اور عابد علی کی سنچریاں

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر چار وکٹوں کے نقصان پر 268رنز اسکور کر لیے ہیں۔ پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ قومی ٹیم کی پہلی وکٹ جلد گر گئی جب عمران بٹ دو رن بنا کر آ مزید پڑھیں

پی سی بی نےکرونا ویکسی نیشن مہم میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کووڈ نائنٹین ویکسینیشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرکٹ بورڈ نے حکومت پاکستان کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر(این سی او سی) کے اشتراک سے کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

ملک میں کرونا کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائقین کرکٹ کے لئے بُری خبر ہے کہ پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کراچی سے یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ مزید پڑھیں

آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کیلئے نامزد فہرست میں بابراور فخر زمان بھی شامل

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منتھ آف اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان کے ساتھ نیپال کے خوشال بھرنل قابل ذکر ہیں۔ بابر اعظم مزید پڑھیں

عاقب جاوید نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا اعلان کرے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جلد یواے ای منتقل کرنے کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم کی 3 درجے تنزلی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی تین درجے تنزلی ہوئی ہے۔ بابراعظم چھٹے سے نویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔ باؤلنگ اور آل راؤنڈر ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہے۔ بلے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے پر راضی

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کی این سی او سی ہدایت جاری کرے گا اور اس مزید پڑھیں

پی سی بی نے بچے کی پیدائش پر کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی پالیسی جاری کردی

پی سی بی نے بچے کی پیدائش پر کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی پالیسی جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچوں کی پیدائش پر کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی پالیسی جاری کردی ہے۔ پیشہ ور کھلاڑیوں کے لیے جاری کردہ اس پالیسی کا اطلاق ویمنز اور مینز دونوں کرکٹرز مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے لائف ٹائم ممبر شپ کے اعزاز سے نواز دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایم سی سی نے لائف ٹائم ممبر شپ کے اعزاز سے نواز دیا۔ میلبورن کرکٹ کلب کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو کرکٹ میں بے پناہ خدمات پر تاحیات ممبرشپ دے دی۔ اس سے قبل میلبورن کرکٹ کلب کی جانب مزید پڑھیں

بھارت کو بڑا دھچکا، کھلاڑیوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد انڈین پریمیئر لیگ ملتوی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں اور عملے کے ارکان میں کورونا کی تشخیص کے بعد لیگ کے 2021 سیزن کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ کی گورننگ کونسل اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی مزید پڑھیں