پی ایس ایل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، علیم ڈار فائنل میں امپائرنگ کریں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ 6 کے ابوظہبی میں شیڈول بقیہ 20 میچوں کے لیےآفیشلز کا اعلان کردیا، جس میں آئی سی سی ایلیٹ پینل کے علیم ڈار کے علاوہ پی سی بی ایلیٹ پینل میں شامل 6 دیگر امپائرز حصہ ہوں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی اہم کھلاڑی منہ پر گیند لگنے سے زخمی

لاہور قلندرز کے وکٹ کیپر بیٹسمین بین ڈنک انجری کا شکار ہوگئے۔ پریکٹس کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے بین ڈنک کے ہونٹ پر گیند لگی جس کی وجہ سے وہ زخمی ‏ہوئے اور ان کو ٹانکے لگائے گئے۔ اگر بین ڈنک صحتیاب ہوگئے تو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم مزید پڑھیں

ساوتھ افریقی کرکٹرعمران طاہر ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کے مداح نکلے

ملتان سلطانز میں شامل ساؤتھ افریقا کے کرکٹر اور ورلڈ کلاس بیٹسمینوں کو بولنگ کرنے والے کھلاڑی عمران طاہر پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کے مداح نکلے ۔ ملتان سلطانز میں شامل ساؤتھ افریقا کے کرکٹر عمران طاہرکا کہنا ہے ملتان سلطانز کے کپتان نے دنیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل: ٹورنامنٹ کو سنگل لیگ کا سمجھ کر باقی پانچوں میچز جیتنا ہیں، سرفراز

اکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پہلا ہدف پلے آف میں آنا اور پھر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا اورٹرافی اٹھانا ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں اچھا اسٹارٹ کرنے کی کوشش کریں گے: سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پہلا ہدف پلے آف میں آنا اور پھر فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا اورٹرافی اٹھانا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سرفراز احمد کا کہنا مزید پڑھیں

ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں میچ فکسنگ کے الزام میں روسی کھلاڑی گرفتار

ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں روسی کھلاڑی یانا سزی کووا کو میچ فکسنگ الزامات پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پولیس ذرائع اور فرنچ ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ کھلاڑی کو گرفتار کیا گیا ہے لیکن اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی مزید پڑھیں

ورلڈکپ سامنے رکھ کر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹور کیلئے بہترین ٹیم منتخب کی: چیف سلیکٹر

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹور کے لیے سب کی مشاورت ،کنڈیشنز اور ابوظہبی میں ممکنہ ورلڈکپ کو سامنے رکھتے ہوئے لڑکوں کا انتخاب کیا ہے۔ دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر نے کہا کہ عماد وسیم مزید پڑھیں

فرنچائزمالکان کا پی ایس ایل کے انعقاد پرخیرمقدم اور پی سی بی پر مکمل اعتماد کا اظہار

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچز کا 9 جون سے آغاز ہونے جا رہا ہے اور تمام چھ فرنچائزوں کے مالکان نے اس اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے لیگ اور پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ 20 میچوں مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔حارث سہیل اور عماد وسیم کی بالترتیب قومی ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈزمیں واپسی ہوئی۔ محمد عباس اور نسیم شاہ بھی دوبارہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ اعظم خان پہلی مرتبہ قومی ٹی20 اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔ مزید پڑھیں

زلفی بخاری نے شعیب اختر کا چیلنج قبول کر لیا

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے راولپنڈی ایکسپریس یعنی شعیب اختر کا چیلنج قبول کر لیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بالرشعیب اختر دنیا کے تیز ترین گیند کرانے والے بالر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ جن کا سامنا کرنے سے بڑے بڑے بلے باز کے گھبراتے تھے۔ کچھ روز قبل مزید پڑھیں