پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو فتح کیلئے 153 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں آصف علی اور افتخار احمد کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو فتح کے لیے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

فاسٹ بولر حسن علی پی ایس ایل سے دستبردار ہو گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی خاندانی مصروفیات کی وجہ سے لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار ہوگئے۔ 26 سالہ فاسٹ بولر حسن علی نے ابوظبی میں پی ایس ایل کے دو میچز میں شرکت کی، لاہور اور کوئٹہ کے خلاف میچز میں انہوں نے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی کی کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 19 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پشاور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم میں مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے راشد خان نے شاندار بولنگ کرکے پشاور زلمی کی کمر توڑ دی: شعیب ملک

پشاور زلمی میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹسمین شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے لاہور قلندرز کیخلاف آخری لمحات میں کچھ زیادہ رنز دے دیے جب کہ راشد خان نے شاندار بولنگ کرکے پشاور زلمی کی کمر توڑ دی۔ لاہور قلندرز کے ہاتھوں میچ میں 10 رنز کی مزید پڑھیں

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دیدی

پی ایس ایل کے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی کنگز 7 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں جو ٹیم صحیح وقت پر مومنٹم پکڑ لے گی، ایونٹ میں آگے جائے گی: عماد وسیم

پی ایس ایل کی مشہور ومعروف ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔  اپنے ویڈیو پیغام میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل سکس کی تیاری مکمل ہے، ایونٹ میں ۔ تمام ٹیمیں برابر ہیں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس ‏شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک کے ‏ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں گے جسے دنیا بھر میں دیکھاجاسکے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مد مقابل ہونگے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز آج سے ابوظہبی میں شروع ہوں گے ۔15 ویں لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔اسلام آباد کی ٹیم میں مزید پڑھیں

عمدہ کارکردگی پر حسن علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی فاسٹ باؤلر حسن علی کو مئی کے لیے نامزد بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ہر ماہ چند کھلاڑیوں کو بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا جاتا ہے اور اسی سلسلے میں مئی کے لیے چند مزید پڑھیں

کرکٹ لیگز کی وجہ سے کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل کرکٹ میں دلچسپی ختم

جنوبی افریقہ کے سابق کپتان فاف ڈیوپلیسی نے کہا ہے دنیا بھر میں کرکٹ لیگز مضبوط ہورہی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ کھلاڑیوں کی بین الاقوامی کرکٹ میں دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔ ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاف ڈیوپلیسی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 مارچ میں ملتوی ہونے کے مزید پڑھیں