
قومی کرکٹر صہیب مقصودکی کمر میں تکلیف کے باعث دبئی روانگی مشکوک ہوگئی۔ متبادل کے طور پر سابق کپتان شعیب ملک کا نام زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق صہیب مقصود کے حوالے سے میڈیکل ایڈوائس پر ایک دو دن میں فیصلہ متوقع ہے اور ان کے متبادل کے بارے میں بھی مشاورت جاری ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں












Recent Comments