
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ بقابلہ انگلینڈ کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اپنے اپنے گروپ میں سپر 12 مرحلے کے چار چار میچ جیت کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی مزید پڑھیں












Recent Comments