بڑے ناموں کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کا معاملہ، چیف سیلکٹر نے وجہ بتا دی

چیف سیلکٹر محمد وسیم نے شعیب ملک، حسن علی سمیت دیگر بڑے ناموں کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ اپنے بیان میں کہنا ہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ متوازی ہے، اسکواڈ کی تعداد کم کرنے کیلئے شعیب ملک، سرفراز احمد اور عماد وسیم مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، 3 سینئر کھلاڑی ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی سیلیکشن کمیٹی نے حسن علی، سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ون ڈے ٹیم میں بابراعظم کپتان، شاداب مزید پڑھیں

افغانستان کے فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ شان ٹیٹ اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے

افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ شان ٹیٹ اچانک عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر لانس کلیوزنرنے گزشتہ روز بطور ہیڈ کوچ افغان کرکٹ ٹیم اپنے کانٹریکٹ میں توسیع سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اب اچانک بولنگ کنسلٹنٹ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین کیریئر کی بہترین پوزیشن پر پہنچ گئے

بنگلہ دیش کے خلاف عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز حسن علی، شاہین آفریدی اور عابد علی کی عالمی درجہ بندی میں ترقی ہوئی ہے اور شاہین پہلی مرتبہ ٹیسٹ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سکیورٹی پلان تیار

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 13 دسمبر سے ہو گا اور تمام میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پولیس حکام کے مطابق دورے کا مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین آفریدی کی ترقی

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں آگئے۔ حسن علی رینکنگ میں پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد 8واں نمبر پر آگئے ہیں۔ عابد علی 28 درجے مزید پڑھیں

ورنن فلینڈر کا پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار اردو زبان میں کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو الوداع کہہ کر اپنے ملک جنوبی افریقا لوٹ جانے والے ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار اردو زبان میں کیا ہے۔ فلینڈر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مزید پڑھیں

شاندار سنچری اور 91 رنز کی اننگز، عابد علی مین آف دی میچ قرار

چٹاگانگ ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر عابد علی کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ویڈیو بیان میں عابد علی نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا ہوا آرہا ہوں، پر اعتماد تھا اور ایک اچھی پارٹنر شپ ہی لگانی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مین مزید پڑھیں

ٹیسٹ فتوحات ہمیشہ پیاری ہوتی ہیں، شعیب اختر

چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی جیت کے باوجود بھی سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی۔ پاکستان کی جیت کے بعد شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔ ّّشعیب اختر نے اپنے ٹوئٹ مزید پڑھیں

چٹاگانگ ٹیسٹ: شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں شکست دے دی

پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرلی۔آج میچ کے آخری روز جب پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی اور عبداللہ شفیق 73 رنز بناکر مہیدی حسن کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ مزید پڑھیں