کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل چھوڑ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ بھی گھریلو مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل چھوڑ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی واپسی ممکن ہے۔ مزید پڑھیں

پی ایس ایل9: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کر لی

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچ میں عقیل حسین کی ہیٹ ٹرک کے باوجود پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کون سے اہم کھلاڑیوں کو موقع ملے گا؟

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن میں فارم بحال کرنے کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان جبکہ انجری سے نجات پانے والے نسیم شاہ کی واپسی متوقع ہے مزید پڑھیں

شان مسعود سے تلخ جملوں کے تبادلے پر شاداب خان کا موقف سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ میں شان مسعود اور شاداب خان کے درمیان ہونے والے تلخ جملوں کے تبادلے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان موقف سامنے آگیا۔ جمعرات کو راولپنڈی میں پی ایس ایل میچ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور کراچی کنگز کے کپتان شان مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اہم اسپنر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امپائرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا ایکشن کراچی کنگز کے خلاف میچ میں رپورٹ کیا، ایکشن مزید پڑھیں

سچن ٹنڈولکر نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

بھارت میں کرکٹ کا بھگوان کہلائے جانے والے سابق اوپنر سچن ٹنڈولکر نے مقامی اسٹریٹ لیگ کے آغاز سے قبل دونوں ہاتھوں سے معذور کرکٹر عامر حسین لون کی عزت افزائی کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سابق کرکٹر و کمنٹیٹر عرفان پٹھان نے ویڈیو ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کا 151 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کو آؤٹ کرکے پاکستان سپر لیگ میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے بالر بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یونائیٹڈ کیخلاف مزید پڑھیں

ویو رچرڈز نے کس پاکستانی کھلاڑی کو شاندار کرکٹر قرار دیا؟

ویسٹ انڈین لیجنڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین ریچرڈز نے کہا ہے کہ بابر اعظم نہ صرف پاکستان بلکہ ورلڈ کرکٹ کا ایک شاندار کھلاڑی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سر ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ ہر سال پہلے سے بہتر ہورہی ہے۔ پی ایس مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی کی سرزنش کردی

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت ہاتھوں تاریخی ہار پر قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے داماد شاہین آفریدی کی سرزنش کردی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی کو اپنی لائن و لینتھ کا خیال رکھنا ہوگا، یہ کوئی بات نہیں ہوتی مزید پڑھیں