
آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بے فکر ہوکر پاکستان کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ آسٹریلوی ٹیم 1998 کے بعد پہلی مرتبہ مارچ 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ ، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں












Recent Comments