
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں بھی ویراٹ کوہلی سے آگے نکل گئے۔ بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی جس میں بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد آٹھویں نمبر پر آگئے۔ بھارتی بلے باز ویراٹ کوہلی مسلسل تنزلی مزید پڑھیں












Recent Comments