پی ایس ایل میں شریک انگلش کرکٹر نے آئی پی ایل چھوڑ دی

انگلینڈ کے کرکٹر جیسن رائے نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 سے دستبرداری کے اپنے فیصلے کی وجہ بتا دی ہے۔ جیسن رائے نے IPL کے 17ویں ایڈیشن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR) کی نمائندگی کرنے والے انگلش کرکٹر نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔ یہ پہلا موقع مزید پڑھیں

اہم بھارتی کھلاڑی کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

بھارتی ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی ویرات کوہلی کی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک بتائی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے ورلڈ کپ میں روہت شرما کی شمولیت سے متعلق تو تصدیق کر دی ہے تاہم اب تک ویرات کوہلی کو مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں بالنگ کروانے کی اجازت مل گئی۔ عثمان طارق آج کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول ملتان سلطانز کے خلاف ٹیم کے آخری لیگ میچ میں انتخاب کے اہل ہوں گے، اسپنر کو بالنگ ایکشن کا جائزہ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں 32واں رنز اسکور کرکے یہ اعزاز حاصل کیا ہے وہ پروفیشنل کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: محمد حفیظ کا شاداب خان کو اہم مشورہ

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے لیگ اسپنر شاداب خان کو مشورہ دیدیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے مشورہ دیا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو بطور بالنگ آل راؤنڈر کھیلنے کے بجائے بیٹنگ آل راؤنڈر کی حیثیت سے کھیلنا چاہیے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا مستقل کپتان کون ہوگا؟

آل راؤنڈر مچل مارش کو آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا مستقل کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچل مارش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کو کپتان بنانے کی منظوری بورڈ میٹنگ میں دی جائے گی۔ ایرون فنچ کی ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلوی ٹیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: شان مسعود نے شاداب خان کیساتھ تکرار کی وجہ بتا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے اعتراف کیا ہےکہ اس سیزن میں ان کی کارکردگی بالکل اچھی نہیں رہی۔ پی ایس ایل 9 کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نےکراچی کنگز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی مزید پڑھیں

محمد عامر تماشائی پر کیوں غصہ ہوئے؟ وجہ سامنے آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر تماشائی کی جانب سے فکسر کہنے پر غصے میں آگئے۔ گزشتہ روز کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے بعد انکلوژرز سے عامر کو فکسر کہا گیا جس پر کرکٹر غصے میں آگئے اور کہا کہ گھر سے یہی سیکھ کر آتے ہو۔ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بھارتی مداح کی خواہش پوری کردی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے بھارتی مداح خاتون کی دلی خواہش پوری کردی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی عالمی سطح پر مقبول ہیں ان کے چاہنے والے صرف پاکستان ہی نہیں دنیا کے ہر کونے میں موجود ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپ کو لات مارنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ کرکٹر نسیم شاہ نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے میچ کی آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی۔ پی مزید پڑھیں