پاکستان اور بھارت کا دورہ آسٹریلیا، مقامات کو حتمی شکل دیدی گئی

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کی سیریز کے مقامات کو حتمی شکل دے دی۔ رواں سال پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز نومبر میں کھیلنی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 6 وائٹ بال میچز مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 فائنل؛ ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان سلطانز کے 2 کھلاڑی جلدی آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے فائنل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے متعلق اہم خبر آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو با اختیار دیکھنا چاہتے ہیں، وہ سلیکشن کمیٹی کے کسی معاملات میں دخل نہیں دیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ کپتانی کے حوالے سے بھی اب سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے متعلق بڑا دعویٰ

ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ عبدالرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی خوبی اور کمزوری سے واقف ہیں، اس کے مطابق پلان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحمٰن نے کہا کہ جب آپ ٹرافی جیتنا چاہتے ہیں تو یہ نہیں دیکھتے کہ سامنے کون سی ٹیم ہے۔ عبدالرحمٰن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش مسترد کردی

ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے تاہم ڈیرن سیمی نے پاکستان مینز مزید پڑھیں

شین واٹسن پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کوچ ثابت

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کوچ ثابت ہوئے۔ ساڑھے چار کروڑ روپے ماہانہ (20 لاکھ ڈالر سالانہ ) کے عوض شین واٹسن پاکستان کے سب سے مہنگے کوچ تو نہ بن سکے، البتہ انھوں نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی حد تک مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: رضوان اور شاداب کا فائنل سے قبل ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا فائنل پیر کو ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کا آغاز رات 9 بجے جبکہ ٹاس 8:30 بجے ہوگا۔ فائنل سے قبل ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان مزید پڑھیں

پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

کرکٹ کی دنیا کی چھوٹی ٹیم آئرلینڈ کے کھلاڑی پال اسٹرلنگ نے دنیائے کرکٹ کے دو بڑے کرکٹرز بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ روز شارجہ میں افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں چوکے لگانے کی چوتھی سنچری مکمل کر لی اور 400 چوکے لگا کر نہ صرف ورلڈ مزید پڑھیں

پلے آف میں پشاور زلمی کو شکست، ڈیرن سیمی کا اہم بیان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ 9 پلے آف میں ایک ٹرافی جیتنا کافی نہیں، ہمیں اور جیتنا چاہیے تھی، اگر ٹرافی نہیں جیتے تو ہر سال پلے آف کھیلنے کی کوئی اہمیت نہیں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیرن مزید پڑھیں

پی ایس ایل9؛ عماد وسیم کے خلاف نعرے، کپتان شاداب شائقین سے ناراض

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے گراؤنڈ میں عماد وسیم کے آنے پر بابراعظم کے نعرے لگانے پر دکھ کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے عماد وسیم اور حیدر علی کی سنسنی خیز پارٹنرشپ کے مزید پڑھیں