
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر تمیم اقبال نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے بنگالی اور انگریزی زبان میں جاری بیان میں لکھا کہ ‘آج سے مجھے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر مانا جائے، میں مزید پڑھیں












Recent Comments