- کراچی: سینئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن / ایچ آر ایم (بی پی ایس 19) شمونہ صدف کی جانب سے چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی محمد یوسف کو قانونی نوٹس ارسال
- کراچی: 17 نومبر کی پریس کانفرنس میں لگائے گئے مبینہ جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک عزت پر مبنی الزامات پر قانونی نوٹس جاری کیا گیا ہے، نوٹس کا متن
- کراچی: چیئرمین ٹی ایم سی نیو کراچی محمد یوسف نے پریس کانفرنس میں شمونہ صدف کے سروس ریکارڈ کو مشکوک قرار دیا اور گریڈ 1 کا ملازم قرار دینے کا دعویٰ کیا تھا، قانونی نوٹس میں مؤقف
- کراچی: شمونہ صدف کی جانب سے عائد الزامات کی سختی سے تردید، سروس اسناد اور عہدے کا معاملہ سرکاری ریکارڈ اور متعلقہ سروس قوانین کے تحت قرار









Leave a Reply