غیر جانبدار صحافت، ہر لمحہ باخبر

Advertisement

ٹی ایم سی نیو کراچی چیئرمین کی پریس کانفرنس کے بعد بی پی ایس 19 افسر شمعونہ صدف کا قانونی نوٹس ارسال

 

  • کراچی: سینئر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن / ایچ آر ایم (بی پی ایس 19) شمونہ صدف کی جانب سے چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی محمد یوسف کو قانونی نوٹس ارسال

  • ​کراچی: 17 نومبر کی پریس کانفرنس میں لگائے گئے مبینہ جھوٹے، بے بنیاد اور ہتک عزت پر مبنی الزامات پر قانونی نوٹس جاری کیا گیا ہے، نوٹس کا متن

  • ​کراچی: چیئرمین ٹی ایم سی نیو کراچی محمد یوسف نے پریس کانفرنس میں شمونہ صدف کے سروس ریکارڈ کو مشکوک قرار دیا اور گریڈ 1 کا ملازم قرار دینے کا دعویٰ کیا تھا، قانونی نوٹس میں مؤقف

  • ​کراچی: شمونہ صدف کی جانب سے عائد الزامات کی سختی سے تردید، سروس اسناد اور عہدے کا معاملہ سرکاری ریکارڈ اور متعلقہ سروس قوانین کے تحت قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے