انہوں نے کہا کہ میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے،ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے،لیگ کو برقرار رکھنا ایک چیلینج ہے، غیر معمولی تعاون پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں، گراس روڈ پر اقدامات کے ساتھ ویمن لیگ کا بھی انعقاد کرائیں گے۔<\/p>\n
انہوں نے ان خیالات کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کی کتاب کی تقریب رونمائی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، کسٹمز کرکٹ جرنی کی رونمائی کراچی جمخانہ میں منعقد ہوئی۔<\/p>\n
نجم سیٹھی نے کہا کہ جب پی سی بی چھوڑ کر گیا تو ساری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر تھی،وزیراعظم نے مجھے بلا کر کہا کہ پی سی بی میں جائیں، وہاں سب کچھ گڑ بڑھ ہے،میں نے ان سے کہا کہ پہلے ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کو بحال کریں،اگست تک ڈیپارٹمنٹ کرکٹ بحال کرنی ہے،اگست، ستمبر تک نیا کرکٹ سیزن شروع ہوجائے گا۔<\/p>\n
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ آٹھ سے دس ڈیپارٹمنٹ بحال ہوجائیں گے،کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کو بورڈ میں بھی شامل کریں گے،میں نے فیصلہ کیا تھا کہ ویمن کرکٹ کو بحال کرنا ہے اور ویمن لیگ کروانی ہے،جیسے ہی ہم نے ویمن لیگ کا اعلان کیا،بھارت اور آٸی پی ایل نے اپنی ویمن لیگ کا اعلان کردیا۔<\/p>\n
نجم سیٹھی نے کہا کہ اس سال ہم ویمن لیگ لانچ کرنے جارہے ہیں، پی ایس ایل 8میں ویمن کے کچھ میچز رکھے ہیں،منیبہ علی نے ورلڈکپ میں شاندار سینچری کی،منیبہ نے جسامت سےنہیں دماغ سے سینچری کی،منیبہ کا 50کلو بھی وزن نہیں ہوگا،اس میں دماغ کاکام ہوتا ہے،پی ایس ایل کو پاکستان لانا اور برقرار رکھنا ایک چیلنج ہے۔<\/p>\n
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نےسیکیورٹی کےلیے 80 کروڑ کا بل بھیج دیا، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم آپ سے پیسے نہیں لیں گے، جب میں نے یہ بات پنجاب حکومت کو بتاٸی تو وہ بھی پیچھے ہٹ گٸے، ہم حکومت سے ایک روپیہ نہیں لیتے بلکہ ٹیکس دیتے ہیں۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کیے گئے دہشت گرد حملے کے باوجود پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں اور ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے،ہم پیچھے نہیں ہٹیں \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":33606,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/33605"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=33605"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/33605\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/33606"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=33605"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=33605"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=33605"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}