پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے بڑی اہم تھی۔بابر اعظم نے کہا کہ مڈل آرڈر پر کام کر رہے ہیں ، پریشر ہم پر بھی ہوتا ہے،کوچز کے ساتھ ہماری بات چیت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیریز اچھی ہوئی کافی کلوز میچز ہوئے ،کبھی ہم جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔<\/p>\n
مجھ سے کیچز چھوٹے جو نہیں چھوٹنے چاہیے تھے۔انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کی بیٹنگ اور باؤلنگ لائن سمیت فیلڈنگ میں بھی خامیاں کھل کر سامنے آئیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بدترین فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اورانگلینڈ کے کل 5کیچ ڈراپ کیے، جبکہ کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے 2اہم کیچ ڈراپ کئے۔<\/p>\n
واضح رہے کہ انگلینڈ نے ساتویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 67 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلیانگلینڈ کے 210 کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرزمقررہ اوورز میں صرف 142رنز بناسکے، شان مسعود 56 رنز بناکر نمایاں رہے۔<\/p>\n
فیصلہ<\/span> کن معرکہ<\/span> میں<\/span> انگلینڈ<\/span> نے پاکستان<\/span> کو 67 رنز<\/span> سے شکست<\/span> دیکر<\/span> سیریز<\/span> اپنے<\/span> نام<\/span> کرلی<\/span><\/a><\/p>\n لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔انگلش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے، ڈیوڈ ملان 78 رنز بناکر نمایاں رہے۔انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں ۔پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی ٹیم کا آغاز اچھا رہا، دونوں اوپنرز نے 39 رنز کی شراکت داری بنائی لیکن پھر ایلکس ہیلز 18 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔<\/p>\n وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، خوشدل شاہ، فاسٹ بولرز حارث رؤف اور محمد حسنین کی فائنل الیون میں واپسی ہوئی جبکہ محمد حارث، حیدر علی، عامر جمال اور شاہنواز دھانی کو آج آرام دیا گیا۔انگلش ٹیم کو دوسرا نقصان فل سالٹ کی صورت میں اٹھانا پڑا، وہ 20 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے، اس کے علاوہ بین ڈکٹ 30 رنز پر پویلین لوٹے۔101 کے مجموعی اسکور پر 3 وکٹیں گرنے کے بعد ڈیوڈ ملان اور ہیری بروک نے ذمہ داری سے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 20 اوورز میں 209 رنز تک پہنچایا۔ملان 47 گیندوں پر 78 اور ہیری بروک 29 گیندوں پر 46 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔انگلینڈ کے 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز انتہائی برا رہا، اوپنر بابر اعظم 4 اور رضوان صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":" پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کبھی جیت جاتے ہیں کبھی ہار جاتے ہیں، یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے بڑی اہم تھی۔بابر اعظم نے کہا کہ مڈل آرڈر پر کام کر رہے \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":31607,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/31606"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=31606"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/31606\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/31607"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=31606"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=31606"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=31606"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}