پی ایس ایل کی جانب بڑے کرکٹرز کو راغب کرنے کیلئے پی سی بی نے آئی پی ایل کی طرز پر نیلامی کا طریقہ کار اختیار کرنے کا عندیہ دیا تھا، اس حوالے سے تجاویز تیار کرکے فرنچائزز کو ارسال کر دی گئی ہیں۔<\/p>\n
حکام کے خیال میں آکشن ماڈل اپنانے سے ایونٹ میں کئی نئے اسٹارز بھی شامل ہو سکتے ہیں، گزشتہ دنوں آپریشنل میٹنگ میں تجویز پر تبادلہ خیال ہوا، اس موقع پر 2 فرنچائزز نے سوال اٹھایا کہ نئی لیگز مسلسل معاہدے کر رہی ہیں، کیا پی ایس ایل میں بڑے کھلاڑیوں کو شامل کرنے کے لیے پی سی بی نے 10، 12 اسٹارز سے رابطہ کر لیا؟۔<\/p>\n
اس پر جواب ملا کہ تاحال ایسا کچھ نہیں ہوا، فرنچائزز نے یہ بھی کہا کہ لیگ کی روایت رہی ہے کہ جب کبھی کوئی تبدیلی کرنا ہو تو اس سے اگلے ایڈیشن میں اطلاق نہیں ہوتا کیونکہ اس سے بعض ٹیموں کو زیادہ فائدہ پہنچ سکتا ہے، اگر کسی موقع پر تجویز سے اتفاق کر بھی لیا گیا تو نویں ایڈیشن میں ہی عمل درآمد ممکن ہوگا۔<\/p>\n
دلچسپ بات یہ ہے کہ میٹنگ میں شریک ایک آفیشل جو پی ایس ایل کا بڑا عہدہ سنبھالنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وہ بھی ایک اہم معاملے سے لاعلم رہے، انھیں ساتویں ایڈیشن کی پروڈکشن کے اخراجات کا ہی علم نہ تھا اور کافی کم قرار دیا۔<\/p>\n
فرنچائز آفیشلز نے تصحیح کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقم اس سے کافی زیادہ ہے، ذرائع نے مزید بتایا کہ فرنچائز مالکان آکشن کی تجویز پر تحفظات رکھتے ہیں، ان کے مطابق 5 ماہ سے ای میلز بھیج رہے ہیں مگر اب تک ساتویں ایڈیشن کے اخراجات ہی نہیں بتائے گئے، ایسے میں کیسے اتنا بڑا قدم اٹھا لیں۔<\/p>\n
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی انگلینڈ سے واپسی پر اس حوالے سے بات کریں گے، فرنچائزز تقریبا 10 ماہ سے گورننگ کونسل میٹنگ بھی نہ ہونے سے پریشان ہیں۔ دوسری جانب بورڈ کا کہنا ہے کہ رمیز نے برطانیہ میں کرکٹ سے منسلک بعض ملاقاتوں کی وجہ سے اپنا قیام بڑھا لیا ہے۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پلیئرز کی نیلامی کا طریقہ کار اپنانے کی تجویز فرنچائزز کو ارسال کردی۔ پی ایس ایل کی جانب بڑے کرکٹرز کو راغب کرنے کیلئے پی سی بی نے آئی پی ایل کی طرز پر نیلامی کا طریقہ کار اختیار کرنے کا عندیہ \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":30057,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/30056"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=30056"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/30056\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/30057"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=30056"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=30056"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=30056"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}