پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل ایسا کچھ ہمارے ذہن میں نہیں تھا۔ جب یہاں پہنچے تو اس کے بعد حالات میں زیادہ تبدیل ہوئے۔<\/p>\n
بابراعظم کا کہنا تھا کہ سری لنکن بورڈ نے بہترین انتظامات کیے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں کرکٹ کھیلنے میں رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی اوربغیرکسی رکاوٹ پریکٹس میچ بھی کھیلا ۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس صورتحال سے کرکٹ کا نقصان نہیں ہوا کرکٹ چل رہی ہے۔<\/p>\n
انہوں نے کہا کہ ہماری تمام تر توجہ اپنے کھیل پر ہے۔گال ٹیسٹ پر فوکس ہے اور بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ ٹیسٹ میچ سے پہلے پریکٹس میچ سے کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے اوراچھی تیاری کرنے کا موقع ملاہے۔ کافی عرصے بعد سری لنکامیں کھیل رہےہیں۔<\/p>\n
بابر اعظم نے مزید کہا کہ گال کی وکٹ اسپنرز کو زیادہ مدد دیتی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بھی اسپنرز کا کردار اہم رہا۔ اس وکٹ پر چوتھے دن رویہ ذرا مختلف ہوتا ہے۔ سری لنکا اپنےگھر میں ہمیشہ ٹف ٹیم ثابت ہوئی ہے۔<\/p>\n
ان کی ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے ہماری کوشش ہوگی کہ ہر شعبے میں سو فیصد کارکردگی دکھائیں۔ یاسر شاہ نے اپنی فٹنس پر بہت کام کیاہے اور تین روزہ میچ میں بھی اس نے اچھی بولنگ کی ہے۔ یقین ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ کی موجودگی ہمارے لیے بہت اہم ہوگی۔<\/p>\n
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے متعلق سوال پربابراعظم کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔ بطور کھلاڑی سب پر ایسا وقت آ جاتا ہے جب رنز نہیں ہورہے ہوتے تواس مشکل وقت میں سب کو سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔<\/p><\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل ایسا کچھ ہمارے ذہن میں \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":28981,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/28980"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=28980"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/28980\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/28981"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=28980"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=28980"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=28980"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}