پاکستان کی ٹیسٹ فارمیٹ میں کارکردگی شاندار رہی۔ پاکستان نے 2021 میں 9 ٹیسٹ میچ کھیلے اور ان میں سے 7 میں کامیابی حاصل کی۔ صرف 2 میچوں میں شکست ہوئی۔<\/p>\n
پاکستانی ٹیم نے 6 ون ڈے کھیلے اور 4 میں اسے شکست ہوئی جب کہ 2 میچوں میں کامیابی ملی۔<\/p>\n
ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے 29 میچ کھیلے اور 20 میں کامیابی حاصل کی۔ 6 میچ ہارے اور 3 بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔ پاکستان ٹیم بغیر کوئی گروپ میچ ہارے ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل تک پہنچی جہاں اسے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔<\/p>\n
پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ون ڈے میں کارکردگی شاندار رہی۔ انہوں نے 67 سے زائد کی اوسط کے ساتھ 405 رنز بنائے۔ ٹیسٹ میچوں میں وہ 34 سے زائد کی اوسط کے ساتھ 416 رنز بنا سکے جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں 37 سے زائد کی اوسط سے انہوں نے 939 رنز بنائے۔<\/p>\n
محمد رضوان کے لیے یہ سال بہترین رہا۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 1915 رنز بنائے۔ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 73 کی اوسط سے 1326 رنز بنائے۔<\/p>\n
سب سے زیادہ چھکے اور سب سے زیادہ کیچ بھی کئے۔ سال میں سب سے زیادہ 11 ٹی ٹوئنٹی ففٹیز بھی بنائیں۔ ٹیسٹ فارمیٹ میں انہوں نے 45 کی اوسط سے 455 رنز بنائے۔<\/p>\n
فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے اپنی خطرناک بالنگ سے سب کو خوفزدہ کیا۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 17 کی اوسط سے 47 وکٹیں حاصل کیں جب کہ ٹی ٹوئنٹی میں 26 کی اوسط سے 23 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔<\/p>\n
فاسٹ بالر حسن علی نے 16 کی اوسط سے 41 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں جب کہ 25 ٹی ٹوئنٹی وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
پاکستان کرکٹ ٹیم اور کرکٹرز کے لیے 2021 کامیابیوں سے بھرپور رہا۔ ٹیم کی سطح پر اور انفرادی طور پر کئی کامیابیاں ملیں۔ پاکستان کی ٹیسٹ فارمیٹ میں کارکردگی شاندار رہی۔ پاکستان نے 2021 میں 9 ٹیسٹ میچ کھیلے اور ان میں سے 7 میں کامیابی حاصل کی۔ صرف 2 میچوں میں شکست ہوئی۔ پاکستانی \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":23239,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/23238"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=23238"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/23238\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/23239"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=23238"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=23238"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=23238"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}