آج کی فتح کے بعد گرین شرٹس 10 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں پہلے نمبر پر آ گئی اور اب اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔<\/p>\n
شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں اسکاٹش ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 117 رنز تک ہی محدود رہی۔<\/p>\n
مڈل آرڈر بلے باز رچی برینگٹن 54 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، ان کے سوال کو بھی بلے باز بولرز کے سامنے ڈٹ نہ سکا۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے 2، حسن علی، حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔<\/p>\n
پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ رنز بنانا چاہتے ہیں ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور ٹیم کےمومنٹم کو برقرار رکھیں گے۔<\/p>\n
کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر شاندار بلے بازی کی اور 66 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے انہوں نے 47 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکے لگائے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حفیظ نے جارحانہ انداز اپنایا اور 19 گیندوں پر 31 رنز کی باری کھیلی جس میں 4 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔<\/p>\n
شعیب ملک نے برق رفتاری سے رنز میں اضافہ کیا اور 18 گیندوں پر ورلڈکپ کی تیز ترین نصف سنچری بنائی، انہوں نے 54 رنز کی باری کھیلی جس میں 1 چوکا اور 6 چوکے شامل تھے۔<\/p>\n
گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 189 رنز بنائے، محمد رضوان 15 اور فخرزمان 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ آصف علی 5 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے.<\/p>\n
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ ٹو سے پاکستان نے چار میچ جیت کر پہلی ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، آج پاکستان اسکاٹ لینڈ سے آخری گروپ میچ کھیل رہا ہے<\/p>\n
گرین شرٹس چار میچز کھیل کر 8 پوائنٹس کے ساتھ گروپ 2 میں سرفہرست ہے، بھارت دوسرے جبکہ نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔<\/p>\n
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو نیٹ سے باہر کھلے میدان میں بھی فل ٹاس گیندوں پر بڑے اسٹروکس کھیلنے کی مشق کرائی گئی، پیسرز شاہین شاہ آفریدی،حسن علی اور حارث رؤف برق رفتار گیندوں سے بیٹسمینوں کیلیے پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کرتے رہے۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو باآسانی ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی۔ آج کی فتح کے بعد گرین شرٹس 10 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں پہلے نمبر پر آ گئی اور اب اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":21321,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/21320"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=21320"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/21320\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/21321"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=21320"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=21320"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=21320"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}