آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے روہت شرما نے 6 درجے بہتری کرتے ہوئے پہلی مرتبہ سرفہرست 10 بلے بازوں میں جگہ بنائی۔<\/p>\n
روہت شرما تازہ درجہ بندی میں آٹھویں نمبر آگئے ہیں، اس سے قبل بھارت کی ٹیم انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دے سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی تھی۔<\/p>\n
روہت شرما نے پہلی اننگز میں 66 رنز بنائے تھے اور دوسری اننگز میں ناقابل شکست 25 رنز بنائے اور ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 742 کر دی جو اس سے قبل 722 تھی۔<\/p>\n
انگلینڈ کے خلاف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے آکسرپٹیل اور اسپنر روی چندرن ایشون نے بھی جہاں ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا وہی درجہ بندی میں بھی اپنی پوزیشن بہتر کرلی۔<\/p>\n
آکسر پٹیل 30 درجے ترقی پا کر38 ویں جبکہ ایشون باؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔<\/p>\n
دوسری جانب انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ پہلی مرتبہ سرفہرست 30 کھلاڑیوں میں شامل ہوئے اور 28 واں درجہ پایا، جنہوں نے 4 وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ 5 وکٹیں لینے والے جو روٹ 72 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔<\/p>\n
ٹیسٹ کرکٹ کے بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن پہلے، آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے، لیبوشیگنے تیسرے اور انگلینڈ کے کپتان جوروٹ چوتھے نمبر پر ہیں۔<\/p>\n
بھارت کے کپتان ویرات کوہلی پانچویں نمبر پر چلے گئے، جن کے بعد بابراعظم موجود ہیں، نیوزی لینڈ کے ہنری نیکولس نے 747 پوائنٹس کی مدد ساتواں نمبر حاصل کیا۔<\/p>\n
باؤلنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز، نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر، بھارت کے ایشون تیسرے، آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ چوتھے اور نیوزی لینڈ کے ٹم ساودھی کی پانچویں پوزیشن ہے۔<\/p>\n
سرفہرست 10 باؤلرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں، اسی طرح سرفہرست آل راؤنڈرز میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں ناکام رہے۔<\/p>\n
ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈر ہیں، دوسرے نمبر پر بھارت کے رویندرا جدیجہ، تیسرے نمبر پر انگلینڈ کے بین اسٹوکس، چوتھے نمبر پر بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اورپانچویں نمبر پر بھارت کے ایشون شامل ہیں۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے بعد کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کے بابراعظم سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے روہت شرما نے \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":14667,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/14666"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=14666"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/14666\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/14667"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=14666"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=14666"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=14666"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}