نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا جس میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریکٹس سیشن کے دوران کرکٹرز کو خصوصی لیکچرز دیے، کوچ نے بیٹنگ اور باؤلنگ کے ساتھ فیلڈنگ کی خصوصی پریکٹس کرائی۔<\/p>\n
انجری کا شکار قومی کرکٹرز بابر اعظم اور امام الحق نے بھی ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ اس موقع پر آل راونڈر عماد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ کھلاڑی اب بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔<\/p>\n
انہوں نے مزید کہا کہ تماشائیوں کی موجودگی میں لطف اندوز ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 18 دسمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ قبل ازیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلنے کے لیے پرعزم ہیں۔<\/p>\n
کوئنز ٹاؤن میں ویڈیو لنک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پریکٹس ٹھیک سے نہیں کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اسکواڈ کی طرف سے کی گئی خلاف ورزی کی انجانے میں ہوئی، نیوزی لینڈ کرکٹ نے بھی بعد میں قومی اسکواڈ کے تعاون کرنے کی تعریف کی۔<\/p>\n
مصباح الحق نے کہا کہ کوچنگ اسٹاف اپنا بھرپور کام کررہا ہے، ہم ایک مشن کے تحت یہاں آئے ہیں، نیوزی لینڈ مشکل حریف ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا ہم پرعزم ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ کھیلیں گے، آئسولیشن کا مشکل وقت پیچھے رکھ کہ اب کرکٹ پر فوکس کررہے ہیں۔<\/p>\n<\/div>\n<\/div>\n","protected":false},"excerpt":{"rendered":"
نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود قومی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ کے ایڈن پارک اسٹیڈیم میں نیٹ پر باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا جس میں فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔ \u0645\u0632\u06cc\u062f \u067e\u0691\u06be\u06cc\u06ba<\/a><\/p>\n","protected":false},"author":1,"featured_media":12356,"comment_status":"closed","ping_status":"closed","sticky":false,"template":"","format":"standard","meta":{"footnotes":""},"categories":[1],"tags":[],"_links":{"self":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/12355"}],"collection":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts"}],"about":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/types\/post"}],"author":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/users\/1"}],"replies":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcomments&post=12355"}],"version-history":[{"count":0,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/posts\/12355\/revisions"}],"wp:featuredmedia":[{"embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=\/wp\/v2\/media\/12356"}],"wp:attachment":[{"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fmedia&parent=12355"}],"wp:term":[{"taxonomy":"category","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Fcategories&post=12355"},{"taxonomy":"post_tag","embeddable":true,"href":"http:\/\/intv.pk\/index.php?rest_route=%2Fwp%2Fv2%2Ftags&post=12355"}],"curies":[{"name":"wp","href":"https:\/\/api.w.org\/{rel}","templated":true}]}}