مریض کی زندگی خطرے میں ڈالنے پرڈاکٹرکو 12 سال قید کی سزا سنا دی گئی

امریکا میں ہوورڈ بورڈ پر کھڑے ہو کر مریض کا دانت نکالنے والے ڈاکٹر کو لاپرواہی برتنے پر جیل ہوگئی۔ ریاست الاسکا کی عدالت نے اسٹنٹ کے شوق میں مریض کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے اور میڈیکل فراڈ پر ڈینٹسٹ کو 12 سال قید کا حکم سنا دیا۔ سیتھ لوک ہارٹ نے مریض کے مزید پڑھیں

طائف میں پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی عرب کے شہر طائف میں پہاڑ پر خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع ثقیف مرکز میں  پہاڑ پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی عرب میں محکمہ نظامتِ عامہ برائے مزید پڑھیں

کووڈ 19 کی وبا کا باعث بننے والا وائرس کہاں سے آیا؟ تحقیق نے سب کو چونکا دیا

کورونا وائرس کے حوالے سے کی جانے والی تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ کووڈ 19 کی وبا کا باعث بننے والا وائرس چمگادڑوں میں پایا جاتا ہے۔ امریکا، چین اور یورپ کے سائنسدانوں کی ٹیم نے کو وڈ 19 کا باعث بننے والے سارس کو وڈ 2 میں تبدیلیوں کا موازنہ دیگر مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی اور عالمی حالاتِ حاضرہ پر تبادلہِ خیال

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے جی 20 کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی عرب اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات اور دوستانہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ فیصل بن مزید پڑھیں

مستقبل میں دوستوں اور بھائیوں کے حقوق کے لیے بھی لڑیں گے؛ ترک صدر

ترک صدر نے اپنا تیس سالہ منصوبہ پیش کردیا۔ رجب طیب اردگان کا کہنا ہے مستقبل میں دوستوں اور بھائیوں کے حقوق کے لیے بھی لڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی کے صدر نے لکھا کہ جمہوریت، ترقی، حق اور انصاف ویژن دوہزار ترپن کے بنیادی اہداف ہوں گے۔ یہ اہداف مزید پڑھیں

صدر محمود عباس کو امریکا نہیں ہٹا سکتا؛ ترجمان فلسطینی انتظامیہ

فلسطینی انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے کہ صدر محمود عباس کو امریکا نہیں ہٹا سکتا۔ ترجمان فلسطینی انتظامیہ نے صدر محمود عباس کو ہٹانے سے متعلق دیئے گئے امریکی سفیر کے بیان کی مذمت کی۔ ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ صرف فلسطینی عوام کو اپنے رہنماوں کو منتخب کرنے کا اختیار رکھتے مزید پڑھیں

ٹیچر کی سزا کے باعث اسکول کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی، افسردہ خبر جانیے

ریاضی کا سوال حل کرنے میں ناکامی پر ٹیچر کی سزا برداشت نہ کرنے والی اسکول کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی، متعلقہ حکام نے پرنسپل اور ٹیچر کو معطل کردیا۔ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان میں واقع ایک پرائمری اسکول کی دس سالہ طالبہ جانگ اپنے استاد کی سزا برداشت نہیں کرپائی مزید پڑھیں

فلسطین میں امارات اور بحرین کے خلاف مظاہرے: اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے فلطسنیوں کے غدار ہیں؛ مظاہرین

فلسطین میں امارات اور بحرین کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے فلطسنیوں کے غدار ہیں۔ روس نے واضح کر دیا مسئلہ فلسطین حل کیے بغیرمشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عرب ملکوں کے خلاف فلسطینی سراپا مزید پڑھیں

بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا، بھارتی سوسائٹی کی بھیانک تصویر نماٰیاں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں معمولی بات پر بزرگ شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھت سے نیچے پھینک دیا جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ مشرقی دہلی کے فلور مارکیٹ علاقے میں دھرمپال نامی شخص نے جب اے سی کی گرم ہوا کے خلاف احتجاج کیا تو پڑوسیوں نے گھر میں مزید پڑھیں

جنس، عمر یا معذوری کی بنیاد پر تنخواہوں کی تفریق، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے نجی اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ جنس، عمر یا معذوری کی بنیاد پر تنخواہوں کی تفریق کو ختم کردیں۔ سعودی عرب کی وزارت نے نجی کمپنیوں کے لیے تنبیہی پیغام جاری کیا، جس میں اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں کے مزید پڑھیں