چئیرمین جناح ٹاؤن نے سرکاری ملازمین کی جگہ پرائیویٹ سیاسی ٹیم تیار کرلی

Advertisements
Print Friendly, PDF & Email

جماعت اسلامی کی بلدیاتی اداروں میں ڈکٹیٹرشپ شروع

چئیرمین جناح ٹاؤن نے سرکاری ملازمین کی جگہ پرائیویٹ سیاسی ٹیم تیار کرلی

کنٹریکٹ ملازمین کے چولہے بند،میڈیا ہاؤسز کو بھی تسلیم کرنے سے انکار

چئیرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع نفرتوں کی زد میں

چند افسران وملازمین کے سوا بیش تر چئیرمیں اور جماعت اسلامی سے نفرت کرنے لگے

چند لاڈلے میڈیا ہاوسز کے صحافیوں کے سوا ، کسی بھی میڈیا ہاوسز کو تسلیم کرنے سے انکار

جماعت اسلامی کے گزشتہ دور میں نعمت اللہ خان اور ٹاؤن چئیرمینز صحافیوں کو عزت دیتے تھے

عزت دئیے جانے کی بدولت،صحافی انہیں بڑھ کرکوریج اور عزت دیتے تھے

گلشن اقبال کے ناظم عبدالوہاب اور جمشید ٹاؤن کے احمد قاسم پاریکھ کو آج بھی ملازمین یاد کرتے اور دعائیں دیتے ہیں

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں