پیپلز پارٹی ایم کیو ایم خفیہ ملاقاتیں اور مراعات کی کہانی IN News منظر عام پر لے آیا

کے ایم سی، ڈی ایم سی کورنگی اور شرقی میں پی پی پی ایم کیو ایم انڈرسٹینڈنگ کے نتیجے میں کاروائی سے گریز کیا جانے لگا

 کے ایم سی ڈی ایم سی کی پوسٹنگ اور تعیناتیوں میں پی پی پی کراچی قیادت کے بھائی شامل ہیں بھاری نذرانے دے کر تعیناتیاں کرائی جانے لگی،ذرائع

سسٹم کے افسران کے علاوہ تمام تعیناتیاں ایم کیو ایم اور پی پی پی رشوت کے عوض کر رہی ہیں 34 تعیناتیاں کی جا چکی ہیں

فنانشل ایڈوائزر کے ایم سی نے کے ایم سی کے تمام فنڈز کی تفصیل گورنر سندھ کو دے دی ٹھیکوں میں گورنر سندھ کا مرکزی کردار ہوگا،ذرائع

چائنا اور یو اے ای، یو ایس ایڈ اور یو این ڈی پی کی فنڈنگ گورنر سندھ کے حکم کے بغیر اٹینڈ نہیں ہوگی،ذرائع

پی پی پی نے میئر کے لئے مرتضی وہاب، نجمی عالم اور سلمان مراد بلوچ کے نام پر غور شروع کردیا،ذرائع

ڈپٹی میئر کے لئے اسلم سموں، کرم اللہ وقاصی، سلیم سومرو کے ناموں پر غور،ذرائع

ن لیگ کو تین، پی ٹی آئی منحرف گروپ کو چار، جے یو آئی کو ایک اور ایم کیوایم کو ایک چیئرمین شپ دینے پر غور

آزاد امیدواروں کو بھی ایڈجسٹ کیا جائے گامیئر نہ بننے کی صورت میں نجمی عالم چیف وہپ آفیسر ہوں گے

جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی آفر کی جائے گی نا ماننے کی صورت میں جماعت اسلامی کو اپوزیشن میں ویلکم کیا جائے گا

حیدرآباد میں مہاجر میئر لایا جائے گا ڈپٹی میئر سندھی اسپیکنگ ہوگا

الیکشن کا پروسیس مکمل ہونے تک ایم کیو ایم کو کسی بھی کام سے نہ روکنے کا فیصلہ۔

قمبرانی کو ایم کیو ایم کے ساتھ ایڈجسٹ کردیا گیا جو ایچ ڈی اے کے افسر ہیں

میرپورخاص میں فاروق جمیل درانی کو چیئرمین بنایا جا سکتا ہے،ذرائع

سکھر میں ناصر شاہ کا نامزد امیدوار میئر بنے گا
ٹنڈوالہ یار میں ولہاری گروپ اور عرفان مگسی کو اہم عہدوں پر فائز کیا جائے گا،ذرائع

ایچ ڈی اے کو حیدرآباد میونسپل کارپوریشن میں ضم کرنے کا بھی فیصلہ ہوگا۔ واسا بھی ایچ ایم سی کا حصہ ہوگا

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں