کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 5 کشمیری نوجوان شہید

Advertisements
 کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں کے علاقے درچ میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی جب کہ بزرگوں اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کر دئیے۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet