میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس نے بھوک ہڑتال تین ہفتوں کے لئے موخر کردی

بھوک ہڑتالی پنشنرز کے وفد سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کے کامیاب مذاکرات

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی بھوک ہڑتالی کیمپ میں آمد

میونسپل ورکرز ٹریڈ یونین الائنس نے بھوک ہڑتال تین ہفتوں کے لئے موخر کردی

سندھ کابینہ نے پنشنرز کی ادائیگیوں کے لئے بیل آوٹ پیکج کی منظوری دی ہے، مرتضی وہاب

چند یوم کی مہلت دی جائے ادائیگیوں کی سمری پر وزیراعلی سے خود دستخط کرواوں گا، مرتضی وہاب

پہلے مرحلے میں 2016سے مارچ 2019تک کے ریٹائرڈ اور انتقال کرجانے والوں کو واجبات دئیے جائیں گے، مرتضی وہاب

پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے بھی اس مسئلے پر بات کی ہے، مرتضی وہاب

پارٹی چئیرمین کے ویژن کے مطابق انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت مسئلے کوفوقیت دے رہے ہیں، مرتضی وہاب

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/inqilabn/public_html/wp-content/themes/UrduPress WordPress Urdu Theme Free (muzammilijaz.com)/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں