سندھ لوکل گورنمنٹ کی بے حسی،ایک اور ملازم جان سے گیا

Advertisements

سندھ سیکرٹریٹ میں بلدیہ کورنگی کے ملازم کی پراسرار ہلاکت

شناخت ڈسٹرکٹ کورنگی کے سی آئی ایس کمپینٹ سیل کے ملازم محمد صباحت رسول قادری کے نام سے ہوگئی

متوفی سندھ لوکل گورنمنٹ کمپلین سیل میں خدمات انجام دے رہاتھا

سجن یونین نے لوکل گورئمنٹ اور کے الیکٹرک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet

اپنا تبصرہ بھیجیں