امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط

امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے صدر جوبائیڈن کو خط
امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔

امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے ۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet